معروف بھارتی گلو کار اور غزل گو سری نواس گرفتار

معروف بھارتی گلو کار اور غزل گو سری نواس گرفتار

ممبئی: بھارتی میوزک انڈسڑی کے نایہ ناز گلوکار اور غزل گو سری نواس کوگرفتار کر لیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار کے ساتھ کام کرنے والی خاتون نے سرینواس کے خلاف مقدمہ دائر کروایا ہے کہ وہ گزشتہ عرصے سے ان کو جنسی طور پر ہراساں کر رہے ہیں ۔29سالہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے معروف غزل سری نواس کو گرفتار کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ گو سری نواس کو سب سے زیادہ زبانوں میں گانا گانے کے باعث والڈ ریکارڈ میں جگہ بنا چکے ہیں اور76کنسرٹ میں بھی دھوم مچا چکے ہیں لیکن اب گلوکار اپنی غیر اخلاقی حرکت کے باعث گرفتار کیے جا چکے ہیں ۔