"مائی نیم از خان اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیرراسٹ " عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد: میرا نام خان ہے اور میں دہشت گرد نہیں ۔عمران خان کا عبوری ضمانت میں توسیع کے بعد ٹو یٹر پر رد عمل سامنے آگیا ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ انہیں صادق اور امین قرار دے چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں چوروں کے پیچھے آ رہا ہے ۔

0510ada0d48db551418106825e335a22