”مائی نیم از خان“ عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا طنز

”مائی نیم از خان“ عمران خان کے ٹوئٹ پر مریم نواز کا طنز

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئیٹ پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا نام خان ہے اور میں کٹھ پتلی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام عمران خان ہے اور میں دہشتگرد نہیں ہوں اس سے بڑھ کر مجھے فاضل عدالت نے صادق و امین بھی قرار دیا ہے اور ان بد معاشوں کے بعد میں آ رہا ہوں۔مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئیٹ پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا نام خان ہے اور میں کٹھ پتلی ہوں۔

1abb567032c977952c2c168ec0ee9eec