پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
کیپشن: فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

لاہور : پا ک فوج نےا یک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی پر ستوال سیکٹر پر گرایا گیا۔ گزشتہ روز بھی پاک فوج نے بھارت کا ڈرون گرایا تھا۔

d7c154597ec899a2136c8c5c3ccdd9e8

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے آج ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا ، بھارتی ڈرون ایل او سی پر ستوال سیکٹر پر گرایا گیا ۔پاک فوج اب تک تین بھارتی ڈرون گرا چکی ہے