رواں سال کساد بازاری، بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف

رواں سال کساد بازاری، بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف

نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کساد بازاری ، بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔

عالمی مالیاتی ادارے کی مینیجنگ ڈائریکٹر کراس ٹیلینا جوجیوا نے کہا کہ رواں سال بدترین سال ثابت ہو سکتا ہے جیسے کہ امریکا ، یورپ چین کی معاشی صورتحال کو کم دیکھا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین جنگ اور چین میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث مہنگائی اور شرح سود میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ جس سے عالمی معاشی صورتحال خراب ہو سکتی ہے اور کساد بازاری سے لاکھوں افراد متاثر ہو نگے ۔

مصنف کے بارے میں