دوسرا ٹیسٹ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا لیے

دوسرا ٹیسٹ میچ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا لیے

کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز نے کیویز کو جکڑ لیا ، شاندار آغاز کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈگمگا گئی ، مہمان ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنائے ہیں ۔

نیوزی لینڈ کو لیتھم اور کونوے نے 134 رنز کا آغاز فراہم کیا ، کونوے نے 122 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ لیتھم نے 71 رنز بنائے ، اس کے بعد کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا ۔ پاکستان کی طرف سے آغا سلمان نے 3 اور نسیم شاہ نے 2 کھلاریوں کو آؤٹ کیا ۔

مصنف کے بارے میں