پاکستان ہاکی ٹیم کی منیجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، ذرائع

 پاکستان ہاکی ٹیم کی منیجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، ذرائع

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیمکی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ورلڈ کپ میں رسائی نہ ہو سکی ۔جس کے بعد صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر خالد محمود کی وطن واپسی پر ٹیم منیجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ. اس مقصد کے لیے بورڈ نے آیندہ ہفتے فیڈریشن نے اہم بیٹھک بلالی جس میں متوقع تبدیلیوںکے بارے میں  بڑے فیصلوں کا امکان ہے۔

تفصیلات مطابق خراب کارکردگی پر فیڈریشن کا ہیڈ کوچ خواجہ جنید کو عہدے سے فارغ کیے جانے کا امکا ن اورٹیم نیجر حنیف خان کی تبدیلی پر بھی غور شروع کر دیا گیا ہے۔نئے  کوچنگ پینل کیلئے منظور جونیر، سہیل عباس، محمد ثقلین اور ریحان بٹ کے ناموں پر غور کیا جارہاہے ۔ ورلڈ ہاکی لیگ میں 7ویں پوزیشن حاصل کرنے پر فیصلہ کیا گیاجس کے بعدسے ورلڈ کپ میں شرکت کا سنہری موقع ہاتھ سے گنوا دیا۔اسکے علاوہ  خراب کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کی بھی چھٹی ہوگی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔