آئندہ 24گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ 24گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد :  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے آئندہ 12گھنٹے میں راولپنڈی ، گوجرانوالہ میں بعض مقامات پر بارش ہو گی جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان میں چند مقامات اور اسلام آباد، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے گزشتہ 24گھنٹوں میں سب سے زیادہ اسلام کوٹ میں 47ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہفتہ کو سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، لاڑکانہ، دالبندین میں 44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں