پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: وزیراعظم

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: وزیراعظم
سورس: فائل فوٹو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سےآذربائیجان کےسفیر علی علی زادہ نے  الوداعی ملاقات کی ۔سفیرنےوزیراعظم کوآذربائیجان کےصدرکاتہنیتی پیغام پہنچایا۔

نیو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران پاک آذربائیجان سفارتی تعلقات اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  پاکستان آذربائیجان کیساتھ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے۔ دونوں ممالک کےدرمیان اعلیٰ سطح وفودکےتبادلےضروری ہیں۔امیدہےمستقبل میں تعلقات مزیدمضبوط ہوں گے۔