یااللہ خیر! عمران خان کے جلسے میں مشکوک شخص داخل

یااللہ خیر! عمران خان کے جلسے میں مشکوک شخص داخل
سورس: File

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پریڈگراؤنڈ میں جلسہ گاہ میں سٹیج کے پیچھے ایک مشکوک شخص چھپا ہوا ہے۔

ٹویٹر پر جاری بیان میں پولیس نے کہا کہ مشکوک شخص کو سیف سٹی کے ذریعے دیکھا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مشکوک شخص کے متعلق جلسہ گاہ کے اندر سکیورٹی کو اطلاع کردی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں