معروف قانون دان شریف الدین پیر زادہ انتقال کر گئے

معروف قانون دان شریف الدین پیر زادہ انتقال کر گئے

کراچی : ملک معروف ماہر قانون دانشریف الدین پیر زادہ انتقال کر گئے ۔

ذرائع  کے مطابق ان کا انتقال کراچی میں ہو اہے ۔ شریف الدین پیر زادہ کے اچانک انتقال کے بعد عدالت کی تمام کارروائی ملتوی، ججز اہم کیسز کا کی کارروائی  اپنے چیمبرز میں کریں گے ۔ دیگر مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے ۔مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے ۔۔۔۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں