بھارت کی معروف کامیڈین "بھارتی سنگھ " نے منگنی کر لی

بھارت کی معروف کامیڈین

ممبئی: بھارت کی صف اول کی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنے دوست ہرش لمبا چیا سے منگنی کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ  ان دنوں بہت خوش ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے دوست جن کے ساتھ بھارتی سنگھ کا تعلق رئیلٹی شو نچ بلیے کے دوران ان سے منگنی کرلی ہے۔


بھارتی سنگھ نے یہ خبر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے منگیتر کے ساتھ منگنی کی تصاویر شیئر کرکے کیا اور ان تصاویر میں بھارتی سنگھ کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔کامیڈین کے منگیتر لمباچیا پیشے کے اعتبار سے لکھاری ہیں اور دونوں کب شادی کررہے ہیں اس حوالے سے ابھی تک کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

#memoriablemoment❤❤❤❤????????????????#rokatime#baby#respect #love#familytime #bharsh????????????????????????

A post shared by Bharti Singh (@bharti.laughterqueen) on