• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
    • سعودی عرب میں غیر ملکی طلبہ کے اقاموں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
    • سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ
    • چین کا بھارت اور پاکستان کو کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات کا مشورہ
  • پاکستان
    • اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار
    • اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش
    • نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اقوام متحدہ 'کامیاب جوان' پروگرام کیلئے تعاون کرنے کو تیار
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور میں میچز کا سلسلہ کل سے شارجہ میں شروع ہوگا
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرزکی ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ شامل
    • بھارت کو پاکستان کے ساتھ ہرگِز ورلڈ کپ میچ نہیں کھیلنا چاہیے، ہر بھجن سنگھ
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر ، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں لفظی جنگ پر شکایات درج
  • انٹرٹینمنٹ
    • مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
    • ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
    • کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف
    • آخر مقبوضہ کشمیر میں ریفرنڈم کیوں نہیں کرایا جاتا، بھارت کو کس بات کا خوف ہے؟کمل ہاسن
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • سعودی ہسپتال میں بوڑھے کو نرس کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگی پڑگئی
  • اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار
  • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر
  • نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
  • سعودی عرب میں غیر ملکی طلبہ کے اقاموں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
  • اقوام متحدہ 'کامیاب جوان' پروگرام کیلئے تعاون کرنے کو تیار
  • سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ
  • بھارت نے ترجمان دفتر خارجہ کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرا دیا
  • پاکستانی لڑکی خریدنے والا چینی شہری پکڑا گیا
  • اقوام متحدہ کی پاک بھارت کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش
  • آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
  • اقوام متحدہ پاک بھارت کشیدگی کم کرائے، ملیحہ لودھی کا مطالبہ
  • ترک صدر رجب طیب اردوان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے
  • کراچی، چینی قونصلیٹ پر حملے میں مالی معاونت ’را‘ نے کی، سی ٹی ڈی کا انکشاف
  • چین کا بھارت اور پاکستان کو کشیدگی ختم کرنے کیلئے مذاکرات کا مشورہ
  • مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
  • ڈاکٹر  قمر عباس کے لئے  تقریب پذیرائی منعقد ، شعبہ ادب کی شخصیات کی شرکت
  • پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان بینک،جائیدادکی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ
  • پی ایس ایل فور میں میچز کا سلسلہ کل سے شارجہ میں شروع ہوگا
  • خلا میں سموکنگ گن کی منظر کشی کرتی نیلی روشنی نے سب کو چونکا دیا

کاغذات نامزدگی میں ایسا کیا تھا جسے عدالت عالیہ نے کالعدم قرار دیا ؟

پاکستان 
 09:09 AM, 2 Jun, 2018
شیئر کریں !
کاغذات نامزدگی میں ایسا کیا تھا جسے عدالت عالیہ نے کالعدم قرار دیا ؟
کاغذات میں غیر ملکی آمدن، زیر کفالت افراد کی تفصیلات چھپانے کا اقدام پر لاہور ہائی کورٹ نے انہیں کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی میں پارلیمنٹ کی ترمیم کالعدم قرار دیدی .


ضرور پڑھیں:  کلبھوشن کیس : پاکستانی وکلا کے عالمی عدالت میں بھرپور دلائل

اس ترمیم میں ایسا کیا تھا کہ جس کہ وجہ سے لاہور ہائی کورٹ نے اسے کالعدم قرار دیدیا اب تمام تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔لاہور ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں غیر ملکی آمدن، زیرِ کفالت افراد کی تفصیلات چھپانے کا اقدام،دوہری شہریت، پاسپورٹس چھپانےاور کاغذات نامزدگی میں مجرمانہ سرگرمیاں چھپانے کا اقدام بھی کالعدم کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں:لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی  کالعدم قرار دیدیے

   

تفصیلات کے مطابق نئے کاغذات میں غیر ملکی آمدن بتانے کا خانہ سرے سے ہے ہی نہیں  اس کے علاوہ امیدوار کے زیر کفالت افراد کی تفصیلات بھی چھپائی جاسکتی ہیں ۔پارلیمنٹ کی جانب سے ترمیم کی گئی کہ امیدوار پر اگر کوئی مقدمہ ہے یا وہ ٹیکس ڈیفالٹر ہے تو بھی خیر ہے  لیکن لاہور ہائی کورٹ نے پکڑ لیا ۔دوہری شہریت کا سوال بھی غائب ہے ۔یوٹیلیٹی بلزڈیفالٹ اور پاسپورٹ چھپانے کے اقدام سمیت کسی بھی مجرمانہ سرگرمیوں بارے نئے فارم میں پوچھا تک نہیں گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بلاول بھٹو کو عام انتخابات التوا کا شکار ہوتے دکھائی دینے لگے

ضرور پڑھیں: ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

      

اس کے برعکس پرانے فارم میں دوہری شہریت ،ٹیکس ڈیفالٹ،مقدمات کے اندراج  زیر کفالت افراد کی تفصیلات اور ملکی و غیر ملکی آمدن سمیت تمام تفصیلات طلب کی جاتی تھیں ۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Tagged کاغذات نامزدگی
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

این اے 120 ضمنی انتخاب، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ

09:15 AM, 25 Aug, 2017
Share it !

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

05:58 PM, 17 Aug, 2017
Share it !

سعد رفیق نے ایک بار پھر این اے 131 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

01:13 PM, 30 Aug, 2018
Share it !

تازہ ترین

سعودی ہسپتال میں بوڑھے کو نرس کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگی پڑگئی

01:37 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی گرفتار

12:57 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیدا ہوئی، امریکی صدر

12:36 PM, 20 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr