پاکستان دنیا میں پانی کی قلت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے، جرمن سفیر

پاکستان دنیا میں پانی کی قلت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے، جرمن سفیر

روزمرہ کی زندگی میں پانی کو بچانے کے بہت سے طریقے ہیں۔۔۔۔۔فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات جرمن سفیر نے پاکستانیوں کو احساس دلایا ہے کہ وہ کس طرح پانی بچا کر اس بحران میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر کو پاکستان میں پانی کی قلت کا بخوبی ادراک ہے۔

 

ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان دنیا میں پانی کی قلت کے اعتبار سے تیسرے نمبر پر ہے۔

 

ایک بالٹی پانی سے گاڑی دھو کر جرمن سفیر نے یہ احساس دلانے کی کوشش کی ہے کہ روزمرہ کی زندگی میں پانی کو بچانے کے بہت سے طریقے ہیں۔

 

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں