معیشت کیلئے بری خبر ، شہباز حکومت کو شدید جھٹکا 

معیشت کیلئے بری خبر ، شہباز حکومت کو شدید جھٹکا 
سورس: File

اسلام آباد:عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردی  ۔ مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورت حال غیر مستحکم قرار دے دیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک جاری کیا ہے جس میں ایجنسی نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا ہے ۔پاکستان کا آؤٹ لک معاشی ادائیگیوں کے چیلنجز کے باعث منفی کیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں