190 ملین پاؤنڈسکینڈل: نیب نے بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا

190 ملین پاؤنڈسکینڈل: نیب نے بشریٰ بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا
سورس: File

اسلام آباد: نیشنل کرائم ایجنسی تحقیقات، 190 ملین پاؤنڈاسکینڈل میں نیب نے بشریٰ  بی بی کو 7 جون کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو نیب کی جانب سے سوالنامہ بھجوا دیا گیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو ہدایت کی گئی ہے کہ7 جون کو تمام سوالات کے جواب ساتھ لے کے پیش ہوں۔

نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم سابق خاتون اول سے پوچھ گچھ کرے گی۔

مصنف کے بارے میں