اللّہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: میاں نواز شریف 

اللّہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے: میاں نواز شریف 


لندن:ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کاکہنا تھا کہ  اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں دفتر روانگی سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔

لندن میں دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللّہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔  نواز شریف نے مزید کہا کہ اسی ڈگر پر جس پر پاکستان 2017 میں تھا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ 2017 کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔

مصنف کے بارے میں