لاہور : مزنگ کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی ،تین افراد جاں بحق

لاہور : مزنگ کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی ،تین افراد جاں بحق

لاہور : لاہور کے علاقے مزنگ میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے،ریسکیو اہلکاروں کا کہناہےکہ تینوں  افراد کمرےمیں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔فوت ہونے والوں نے میاں بیوی اور ایک بچہ شامل تھا ۔

ریسکیو 1122اہلکاروں کا کہناہےکہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔تاہم ابتدائی تحقیقات میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے ۔

میاں ،بیوی ،بچے کی لاشوں کو ہسپتال کے مردہ خانے بجھو ا دیا گیاہے ۔ذرائع کا کہناہےکہ گھر میں شدید دھوئیں کی وجہ سے تینوں افراد کا دم گھٹنے سے  جان کی بازی ہار گئے۔