”مجھے صبح کی نماز کے لیے الارم نہیں عشق اٹھاتا ہے “، پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی

”مجھے صبح کی نماز کے لیے الارم نہیں عشق اٹھاتا ہے “، پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی

شارجہ:پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی نے کہاہے کہ ”مجھے صبح کی نماز کے لیے الارم نہیں عشق اٹھاتا ہے “ ۔

صبح سویرے سوشل میڈ یا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ دن کے آغاز میں شیطان کے خلاف فجر کی نماز سب سے پہلی جیت ہوتی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن میں حسن علی بہت اچھی پرفارمنس کا مظاہر ہ کر رہے ہیں ۔

انہوں نے ابھی تک اپنے کیر یئر میں ٹوٹل 17ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں جس میں 7.3کے اکانومی ریٹ پر 23وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

36895e252bf192062ef5fe52fb297b19 9a4f83341583a7e3bc688bcfbf71b180