کیون پیٹرسن نے لاہور میں فائنل نہ کھیلنے کی وجہ عمران خان کو قرار دے دیا

کیون پیٹرسن نے لاہور میں فائنل نہ کھیلنے کی وجہ عمران خان کو قرار دے دیا

لاہور:عمران خان نے لاہور فائنل میچ کروانے کے فیصؒے کو پاگل پن قرار دیا ہے تو میں کیسے جا سکتا ہوں یہ کہنا ہے معروف انگلش بلے باز کیون پیٹرسن کا، جس وقت پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان اپنے ٹیموں میں موجود غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کے لیے رضا مند کر رہے ہیں تاکہ لاہور میں ہونے والا میچ یادگار بنایا جا سکے۔
جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے معروف کھلاڑی کیون پیٹرسن نے اپنی ٹیم کی انتظامیہ کو جواب دیا کہ جب عمران خان لاہور میں فائنل میچ کروانا پاگل پن ہے تو میں کیسے جا سکتا ہوں،یاد رہے عمران خان نے اپنے بیان میں لاہور میں میچ کو پاگل پن قرار دیا تھا، فوج اور بند سڑکوں میں میچ کروانے سے دنیا کو کیا پیغام جائے گا