برطانوی تخت کا اصل وارث ہونے کا دعویدار سامنے آگیا

برطانوی تخت کا اصل وارث ہونے کا دعویدار سامنے آگیا

لندن :برطانوی تخت کا اصل وارث ہونے کا دعوے دار سامنے آگیا۔ ریاست کولوراڈو کے شہری کادعویٰ ہے کہ تیسری صدی سے برطانوی شاہی خاندان کا اصل وارث ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلن ایونز نامی شخص کا کہنا تھا کہ ملکہ برطانیہ کے بعد میں بادشاہ بنوں گا ،شاہی محلات،زمینیں،اثاثے،سب کچھ30روزمیں میرے حوالے کیا جائے۔اس نے اس حوالے سے اخبارات میں اشتہار بھی شائع کرادیا۔