اسنیک گیم اب فیس بک پر بھی کھیلی جا سکتی ہے

اسنیک گیم اب فیس بک پر بھی کھیلی جا سکتی ہے

نیویارک : ماضی کی مقبول ترین گیم ”اسنیک“ اب فیس بک پر بھی کھیلی جا سکتی ہے۔ یہ گیم نئے نوکیا 3310 کے ساتھ فیس بک میسنجر پربھی دستیاب ہے۔

ماضی میں اس گیم کو اپنی خاص سادگی کی بنیاد پر کافی پذیرائی حاصل تھی۔ اسنیک فیس بک پر پرانے ورژن پر بآ سانی میسر ہے، جبکہ نئے موبائل میں موجود اس کا ورژن مختلف رنگوں پر مشتمل ہے۔

فیس بک پر موجود تمام لوگ بآسانی ایک دوسرے کے ساتھ یہ گیم کھیل سکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں