انکلوژرزکا نام رکھنے والے کھلاڑیوں کو دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا

لاہور: پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے پی سی بی نے سابق بورڈ سربراہان اور لیجنڈ کرکٹرز کو بھلادیا اور انہیں فائنل میچ دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنا ضروری نہیں سمجھا۔ جیسا کہ پورے پاکستان میں پی ایس ایل کا بخار عروج پر ہے لیکن پی سی بی حکام نے فائنل کے لیے انکلوژرز رکھنے والے کھلاڑیوں تک کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا۔

 انکلوژرزکا نام رکھنے والے کھلاڑیوں کو دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا

لاہور: پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لیے پی سی بی نے سابق بورڈ سربراہان اور لیجنڈ کرکٹرز کو بھلادیا اور انہیں فائنل میچ دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنا ضروری نہیں سمجھا۔ جیسا کہ پورے پاکستان میں پی ایس ایل کا بخار عروج پر ہے لیکن پی سی بی حکام نے فائنل کے لیے انکلوژرزکا نام  رکھنے والے کھلاڑیوں تک کو پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ تک دینا گوارہ نہیں سمجھا۔

لیجنڈ کرکٹرز میں عمران خان، جاوید میانداد، سرفراز نواز اور عبدالقادرکا نام شامل ہے، عبدالقادر اور جاوید میانداد کی جانب سے دعوت نامہ نہ ملنے کی تصدیق بھی کی گئی ہے جب کہ عبدالقادر کا کہنا ہے کہ ہم صرف شو پیس ہیں، عزت صرف غیر ملکی کرکٹرز کو دی جاتی ہے۔