کراچی تباہی سے بچ گیا

کراچی تباہی سے بچ گیا
کیپشن: کراچی تباہی سے بچ گیا
سورس: File Photo

کراچی : کراچی تباہی سے بچ گیا۔ سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ پرکاررائی کرکے کالعدم تنظیم کے مبینہ دہشتگردکو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشتگردسےدستی بم برآمد ہوا۔ملزم خودکارہتھیارچلانےکاماہرہے۔ملزم نے لیاقت آبادمیں رینجرزموبائل

پرحملےمیں معاونت کی تھی۔سچل میں رینجرزافسرپرحملےمیں بھی ملوث رہا۔

حکام نے دعویٰ کیا کہ ملزم چائنیزوین پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ملزم نےائیرپورٹ رینجرزچوکی پرحملےکی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔مبینہ دہشتگرداورساتھیوں نےجشن آزادی کی ریلیوں پرحملےکرنےتھے۔مبینہ دہشتگرداورساتھیوں نےفائرنگ،بوتل اوردستی بموں سےنشانہ بناناتھا۔