کینیڈین  گلوکار جسٹن بائیبر نے  چہرے کے فالج  کی وجہ سے  تمام ورلڈ  ٹورز  منسوخ کر د یئے

 کینیڈین  گلوکار جسٹن بائیبر نے  چہرے کے فالج  کی وجہ سے  تمام ورلڈ  ٹورز  منسوخ کر د یئے

  نامور کینیڈین  گلوکار جسٹن بائیبر   نے صحت سے متعلقہ  کشمکش  اور مسائل کا شکار  ہونے کی وجہ سے  اپنے  تمام جسٹس ورلڈ  ٹور  منسوخ کر د یئے ۔

 نامور کینیڈین  گلوکار جسٹن بائیبر  کو رامسے  ہنٹ  سائنڈروم نامی  بیماری کا سامنا ہے ،  جس میں مریض کو  چہرے کے فالج ، چہرے    پر  چھالے ،    چکن پوکس اور   خارش کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔  

جسٹن بائیبر  نے صحت کے مسائل کے پیش نظر اپنے جسٹس ورلڈ ٹور کی باقی تمام تاریخیں  منسوخ کر دی ہیں۔ٹور کے آفیشل ٹویٹر پیج  پر پوسٹ کیا  گیا ہے کہ ٹکٹ ہولڈرز کو خود بخود رقم کی واپسی مل جائے گی۔کینیڈین کو امریکا ۔مانچسٹر، آسٹریلیا اور یورپ میں پلے شوز اصل میں اس ہفتہ 4  مارچ کے لیے طے کی گئی تھی۔

مصنف کے بارے میں