ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سپریم کورٹ ہے : احسن اقبال 

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سپریم کورٹ ہے : احسن اقبال 

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ 

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈالر نے سپریم کورٹ کے 4-3 یا 3-2 فیصلہ کو سلامی دی ہے۔  ملک میں بے یقینی کا نشانہ معیشت بن رہی ہے۔ 

https://twitter.com/betterpakistan/status/1631242358409797635

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

واضح رہے کہ آج ڈالر انٹر بینک میں ایک دم 19 روپے اضافے سے 285.9 روپے پر بند ہوا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 293 سے بھی اوپر ہے۔ 

مصنف کے بارے میں