وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی اہم ملاقات 

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی اہم ملاقات 
سورس: File

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ 

ملاقات میں  داخلی ، خارجی اور قومی سلامتی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں