ایسا اسکول جہاں تمام بچے بیک وقت دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتے ہیں

ایسا اسکول جہاں تمام بچے بہ یک وقت دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتے ہیں

ایسا اسکول جہاں تمام بچے بیک وقت دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتے ہیں

اتر پردیش: دنیا کی صرف 10 فیصد آبادی بائیں ہاتھ سے لکھ سکتی ہے جب کہ صرف ایک فیصد لوگ ایسے ہیں جو الٹے اور سیدھے دونوں ہاتھوں سے لکھنے پر قادر ہیں ۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ بچے انگریزی، ریاضی اور ہندی وغیرہ بھی دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتے ہیں۔

ہر 45 منٹ کی کلاس میں 15 منٹ تک بچوں کو دونوں ہاتھوں سے لکھنے کی مشق کرائی جاتی ہے۔ یہ اسکول ایک سابق بھارتی سپاہی نے قائم کیا تھا جو بھارت کے پہلے صدرر اجندر پرساد کو پسند کرتے تھے کیونکہ وہ دونوں ہاتھوں سے لکھ سکتے تھے۔