لاہور: ایک طرف وزیراعظم کی لیہ دھواں دھار تقریر تو دوسری مریم نواز کے جوشیلے ٹویٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نئی باعث چھیڑ دی۔ کہتی ہیں جلسوں پر چلنے ولا گانا 'ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف ' انہیں بہت پسند ہے اور سننے سے تھکتی نہیں۔
24473cedbca7053f12e8f616d27b3f8fہیلتھ کارڈ کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی ضرورت بن گیا ہے اور انشااللہ اگست تک 60 اضلاع میں مہیا ہو گا۔
bb6e1a6c6c4b560ba5342d6be17a909bواضح رہے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے لیہ کیلئے ہیلتھ کارڈ اور 700 کروڑ کے پیکج کا اعلان کیا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں