اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈیوسر بننے کی ٹھان لی

اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈیوسر بننے کی ٹھان لی

 اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈیوسر بننے کی ٹھان لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد پریانکا چوپڑا اورانوشکا شرما کے نقش قدم پر چل پڑی ہیں اور ان پر پروڈیوسر بننے کا بھوت سوار ہوگیا ہے جس کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے کہانیوں کی بھی تلاش شروع کردی ہے۔

اداکارہ فلم بنانے کرنے کے لیے والد مہیش بھٹ سے ہدایات بھی لے رہی ہیں اور جلد ہی اپنے خاندانی پروڈکشن ہاؤس وشیش فلمز کے بینر تلے فلم بنائیں گی۔