شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی ہے, کرینہ کپور

ہ شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی ہے, کرینہ کپور

 شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی ہے, کرینہ کپور

ممبئی: کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پہلے جیسی ہی آزادانہ زندگی گزار رہی ہیں۔ سیف علی خان اچھے ہم سفرکی طرح ان کے ساتھ ہیں اور وہ امید کرتی ہیں آئندہ بھی ان کی شادی شدہ زندگی ایسی ہی گزرے گی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سیف انھیں ہر معاملے میں مفید مشورہ دیتے ہیں، وہ ان کے ہر دکھ سکھ کے ساتھی ہیں، سیف کی شکل میں انھیں ایک اچھا شوہر اور اچھا انسان ملا جس پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔