دیپیکا اور پریانکا ایک نئے انداز میں،دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

دیپیکا اور پریانکا ایک نئے انداز میں،دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

دیپیکا اور پریانکا ایک نئے انداز میں،دیکھ کر آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

ممبئی:اس سال کے میٹ گالا ایونٹ میں دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا نے بھی پہلی مرتبہ شرکت کی، جس کے بعد ہر کسی کی نظر صرف ان کی جانب سے پہنے گئے ملبوسات پر ٹکی رہی۔اس دوران پریانکا چوپڑا نے ڈیزائنر رالف لورین کی جانب سے ڈیزائنر کردہ کوٹ پہنا، جو نہایت منفرد انداز میں بنایا گیا تھا، پریانکا کا یہ نہایت لمبا کوٹ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔سوشل میڈیا پر بھی پریانکا کے مداحوں نے ان کے اس مختلف انداز کی بےحد تعریف کی۔


دوسری جانب اداکارہ دپیکا پڈوکون سفید رنگ کے سادہ گاؤن میں جلوہ گر ہوئیں۔ان کے اس لباس کو ٹامی ہلفگر نامی ڈیزائنر نے بنایا، دپیکا کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر ان کے اس انداز کی بھی خوب تعریف کی۔