سڈنی میں تاریخی مینشن کی 56ملین ڈالر میں فروخت

سڈنی میں تاریخی مینشن کی 56ملین ڈالر میں فروخت

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں قدیم اور تاریخی مینشن کی 56ملین ڈالر میں فروخت نے ملک میں گھروں کی قیمت کا ریکارڈ توڑ دیا۔

یہ سڈنی ہاربر اورسڈنی سکائی لائین کے نزدیک واقع ٴٴسڈنی مینشنٴٴ کو ٹیکنالوجی کے شعبہ سے وابستہ ارب پتی سکاٹ فارکوہر نے یہ مینشن جوہن بریہمر فئیرفیکس سے خریدا ہے ۔ قبل ازیں انہوں نے یہ گھر ڈویلپرز کو فروخت کرنے سے انکار کردیا تھا۔

یہ گھر 1863میں بنایا گیا تھا جس میں ایک ٹینس کورٹ ، بال روم اور گھوڑوں کیلئے اصطبل موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں