”اگنی پتھ“ میں ہریتک روشن کیساتھ نظر آنیوالی چائلڈ سٹار کی نئی تصویر وائرل

ممبئی:با لی ووڈ فلم ”اگنی پتھ”میں ہرتیک روشن کی چھوٹی بہن کا کردار اداکرنے والی چا ئلڈ سٹار کنیکا تیواری کی نئی تصویر منظر عام پر آگئیں۔

بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سال 2012 کی مشہور فلم ”اگنی پتھ “ میں ہریتک روشن اور پریانکا چوپڑا نے مرکزی کردار اداکیا تھا۔ان دونوں کے علاوہ چائلڈ سٹار کنیکا تیواری بھی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہی تھیں ،اسکول یونیفارم پہنے چھوٹی سی کنیکا بڑی ہو کر اتنی خوبصورت ہوسکتی ہیں کسی نے سوچا نہ تھا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان کی تصاویر نے لوگوں کو حیران ہونے پر مجبور کردیا ہے ،کنیکا ان تصاویر میں ماڈرن لک میں نظر آرہی ہیں۔