وزیر اعظم سے آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات، موجوہ صورتحال پر غور 

وزیر اعظم سے آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات، موجوہ صورتحال پر غور 
سورس: file

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اہم ملاقات کی ہے۔ 

ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف   افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ دونوں عسکری حکام نے وزیر اعظم کو سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ 

وزیر اعظم ، آرمی چیف  اور ڈی جی آئی ایس آئی   کی ملاقات  کے دوران ملک کی موجودہ صورتحال پر بھی غور کیا گیا ۔ 

مصنف کے بارے میں