فحش فلموں کی معروف ادکارہ بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوائیں گی

فحش فلموں کی معروف ادکارہ بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوائیں گی

ممبئی: سنی لیونی کے بعد فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ میا خلیفہ ساؤتھ انڈین فلم چنکز 2 : دی کنکلوژن میں کام کریں گی، یہ فلم بالغان کیلئے بنائی گئی کامیڈی فلم چنکز کا سیکوئیل ہے۔


بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم ڈائریکٹر عمر للو نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میا خلفیہ کو فلم میں آئٹم سا نگ کی بجائے ایک اچھا کردار دیا جائے گا۔
ڈائریکٹر عمر اپنی فلم اورو اڈار لو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس لئے چنکز 2: دی کنکلوژن کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2018ء میں شروع ہونے کی توقع ہے۔