ڈیفنس کے مشہور ہوٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوٹل کا کمرہ کس کے نام بُک تھا ؟؟؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ ۔۔۔۔

لاہور:ْڈیفنس کے علاقے ہیون ہوٹل کے کمرے سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر رکھی تھی ،لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے شفٹ کر دیا گیا ہے ۔

جبکہ ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ ہوٹل کا کمرہ عمر نامی شخص کے نام سے بک کر و ایا گیا تھا جو کہ دھوبی گھاٹ کا رہائشی ہے ،ملزم عمر تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لئے اس کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے ،لیکن عمر گھر پر نہ ہونے کے باعث اسے گرفتار نہ کیا جا سکا۔