بینظیر بھٹو پر فلم بنانے کیلئے کام شروع کر دیا گیا

بینظیر بھٹو پر فلم بنانے کیلئے کام شروع کر دیا گیا


اسلام آباد:شہید جمہوریت بے نظیربھٹوپرفلم بنانے کیلئے کام شروع کردیاہے ،اس حوالے سے بے نظیربھٹوکی بھانجی صنم بھٹوکی بیٹی جوشکل وصورت سے بے نظیربھٹوسے مشابہت رکھتی ہیں کومرکزی کردارکیلئے لینے کافیصلہ کیاگیاہے


تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت اوربے نظیربھٹوکی بھانجی آزادے سے ابھی تک اس ضمن میں پروڈکشن ہاس کی بات نہیں ہوئی ،تاہم وہ کہانی پرابتدائی کام مکمل کرنے کے بعدپاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اورصنم بھٹوکی بیٹی آزادہ سے بات کریں گے۔


فلم کے ذریعے بے نظیربھٹوکی زندگی کے ان پہلوں پربھی روشنی ڈالی جائے جوبہت مثبت اورجاندارہیں ،تاہم فلم بنانے کا حتمی فیصلہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور آزارہ کی رضامندی پر منحصر ہے۔