شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

شاہ رخ کی سالگرہ پارٹی پر حادثہ، عالیہ بھٹ اور سوہانہ زخمی

ممبئی: اداکار شاہ رخ خان نے اپنی 52 ویں سالگرہ کا اہتمام اپنے علی باغ والے فارم ہاﺅس پر منعقد کی۔ جس میں بالی وڈ کے نامور فنکاروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر شاہ رخ، دپیکا پدوکون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا اور سوہانہ خان علی باغ کے ساحل کی سیر کرنے کیلئے اپنی موٹر سائیکلوں پر نکلے۔

ذرائع کے مطابق ان بائیکس میں سے ایک بائیک حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ خان اور عالیہ بھٹ معمولی زخمی ہو گئیں۔ جنہیں وہیں پر طبی امداد دی گئی۔

مصنف کے بارے میں