کینیڈا سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، 10 لاکھ غیر ملکیوں کےلئے دروازے کھول دیئے

کینیڈا سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، 10 لاکھ غیر ملکیوں کےلئے دروازے کھول دیئے

مونٹریال: کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، حکومت نے اگلے 3 برس میں 10 لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان کردیا۔

لبرل حکومت ملک میں پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے امیگریشن کی جائے گی ۔وزیر برائے امیگریشن احمد حسین نے کہا ہے کہ اگلے تین برس میں ریٹائر ہو جانے والے کی وجہ یہ کمی ہو گی ۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگلے برس تین لاکھ دس ہزار ، دو ہزار انیس میں تین لاکھ تیس ہزار اور دو ہزار بیس میں تین لاکھ چالیس ہزار افراد کو امیگریشن دی جائے گی ۔

مصنف کے بارے میں