ہم ایران کیساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں: برطانوی وزیر خارج

لندن:برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانسن نے ایٹمی معاہدے پر ایران کی جانب سے مکمل پابندی کے تعلق سے آئی اے ای اے کی تصدیق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لندن تہران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے-

انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ حکومت ان برطانوی کمپنیوں کی حمایت کرے گی جو ایران کے خلاف امریکی پابندیاں دوبارہ عائد کئے جانے کی وجہ سے تشویش میں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت نہیں چاہتی کہ دوبارہ پہلی والی صورت حال پیدا ہو۔

بوریس جانسن نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ برطانوی کمپنیاں ایران کے ساتھ تجارت کریں اور لندن نہیں چاہتا کہ امریکہ کے نئے اقدامات ایٹمی معاہدے پر اثر انداز ہوں-