مولانا سمیع الحق کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا :وزیر اعظم عمران خان

مولانا سمیع الحق کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا :وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: مولانا سمیع الحق کی شہادرت سے ملک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ،وزیر اعظم عمران خان نے مولانا سمیع الحقکی شہادت پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ چین پر موجود ہیں اس موقع پر وزیراعظم نے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دینی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔


وزیراعظم عمران خان نے واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمے داران کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔