عمران خان کو چیئرمین  پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کو چیئرمین  پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور :عمران خان کو چیئرمین  پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی درخواست پر  سماعت کریں گے. درخواست محمد آفاق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی  تھی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے   کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل کیا ہے ،  قانون کے مطابق نااہل شخص پارٹی چیرمین کا عہدہ نہیں رکھ سکتا اس لیے  عمران خان کو چیرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے اور الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کا نیا چیرمین مقرر کرنے کا حکم دیا جائے ۔درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
 
 

مصنف کے بارے میں