ترکی شمالی عراق میں ہر قسم کی کارروائی کے لیے تیار ہے، صدر رجب طیب ایردگان

ترکی شمالی عراق میں ہر قسم کی کارروائی کے لیے تیار ہے، صدر رجب طیب ایردگان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب ایردگان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراقی انتظامیہ کی طرف سے 25 ستمبر کو کروائے جانے والے غیر قانونی ریفرنڈم کے بارے میں ہر قسم کی کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے قومی اسمبلی میں نئے قانونی سال کی مناسبت سے دیئے گئے استقبالیے میں اہم  پیغامات دیتے ہوئے کہا کہ ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوسی اقار شمالی عراقی انتظامیہ کے موضوع کا جائزہ لینے کے لیے ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں اور میں بھی 4 اکتوبر کو ایران کا دورہ کروں گا۔

مصنف کے بارے میں