منتخب نمائندے کے استعفے سے زیادہ کوئی چیز جمہوریت کو کمزور نہیں کر تی: مریم نواز

منتخب نمائندے کے استعفے سے زیادہ کوئی چیز جمہوریت کو کمزور نہیں کر تی: مریم نواز

اسلام آباد :نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں منتخب نمائندے کو احتجاجاً مستعفی نہیں ہونا چاہیئے۔

No elected representative should ever resign in protest. Nothing weakens democracy as resignations of elected representatives.

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 2, 2017
عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں ایک منتخب نمائندے کو احتجاجاً استعفیٰ نہیں دینا چاہیئے منتخب نمائندے کے استعفے سے زیادہ کوئی چیز جمہوریت کو کمزور نہیں کر سکتی۔