ترکی کو بڑی کامیابی مل گئی ،اقوام متحدہ نے اعلان کر دیا 

ترکی کو بڑی کامیابی مل گئی ،اقوام متحدہ نے اعلان کر دیا 

انقرہ:اقوام متحدہ کے جاری کردہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس  نے 30 ستمبر کو ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے بین الاقوامی معاہدے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 102 کے تحت اس  کی  منظوری دے دی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور لیبیا کے مابین طے شدہ  سمندری سرحدی معاہدے کو اقوام متحدہ نے رجسٹرڈ کر لیا ہے۔اقوام متحدہ کے جاری کردہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس  نے 30 ستمبر کو ترکی اور لیبیا کے مابین طے پانے والے بین الاقوامی معاہدے کے تحت  اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 102 کے تحت اس  کی  منظوری دے دی ہے ۔

لیبیا اور ترکی کی حکومت 27 نومبر کو دونوں ممالک کے ساتھ "سلامتی اور فوجی تعاون کی مفاہمت کی یادداشت" ، جس کا مقصد بین الاقوامی قانون سے قائم حقوق کے تحفظ کو برقرار رکھنا ہے ، "سمندری حدود سے متعلق  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے اور رجسٹریشن کے لئے معاہدہ اقوام متحدہ  سے رجوع کیا تھا۔