امیر جماعت اسلامی نے صرف 21ہزار کا بکر اخریدا

امیر جماعت اسلامی نے صرف 21ہزار کا بکر اخریدا

پشاور:مرکزی امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگائی کے باعث قربانی کے لیے بیل نہ خرید سکے اور انھیں بکرے پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔

سراج الحق قربانی کے لیے بیل کی خریداری کے خواہش مند تھے تاہم مہنگائی کی وجہ سے وہ خواہش کے باوجود بیل نہ خرید سکے، انھوں نے مختلف بیوپاریوں سے مول تول کرنے کی کوشش کی تاہم بات نہ بننے پرانھوں نے قربانی کیلیے بالاآخر 21 ہزار روپے کا بکرا خرید لیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔