عیدالاضحیٰ ہمیں امن،خوشی اور قربانی کاپیغام دیتی ہے، آرمی چیف

عیدالاضحیٰ ہمیں امن،خوشی اور قربانی کاپیغام دیتی ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ ہمیں امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ ہمیں امن، خوشی اور انسانیت کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔

eab51cd1303e9e819ada8c23fd7a1015