دنیا بھر میں عید الاضحی کے رنگ

دنیا بھر میں عید الاضحی کے رنگ

اسلام آباد: دنیا بھر میں ثقافتوں اور رواجوں کے اختلاف کے باوجود عید الاضحی منانے کے رجحان میں مشابہت پائی جاتی ہے۔

مساجد گُونج دار تکبیریں پڑھتے ہوئے نمازیوں سے پُر ہوتی ہیں ، بازار قربانی کے جانوروں سے بھرے ہوتے ہیں اور سڑکوں اور راستوں کے بیچ عید کے نئے کپڑے پہنے بچوں کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔ تاہم "قربانی کا جانور" جب تک زندہ رہتا ہے تو ہمیشہ سے اس عظیم مذہبی تہوار کے موقع پر آنکھوں کا تارا ہوتا ہے اور تمام تر نظریں اسی پر مرکوز ہوتی ہیں۔

اس کے بعد دنیا بھر میں مختلف ذائقوں اور خوشبوؤں کے ساتھ یہ جانور لذیذ پکوانوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔

ماسکو 

آئیوری کوسٹ 

قازکستان 

غزہ کی پٹی 

تیونس 

قاہرہ 

افغانستان 

انڈنیشیا 

انڈونیشیا 

چین میں بچہ قربانی کے جانوروں کو دیکھ رہا ہے