انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر36 پیسے سستا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر36 پیسے سستا

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میںڈ الر36 پیسے سستا ہوگیا۔دوسری جانب سٹاک ایکسچینج کے سوفٹ ویئر میں تکنیکی خرابی کے باعث ٹریڈنگ تاخیر کا شکارہوئی۔

تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزٹریڈنگ کا آغازہوا تو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 36 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

دریں اثنا سٹاک ایکسچینج کے سوفٹ ویئرمیں تکنیکی خرابی کے باعث ٹریدنگ تاخیر کا شکار ہوئی جسے46منٹ بعد بحال کردیا گیا۔